ہوم

اَلْحَمْدُ للہ ! ’’مکتب تعلیم القرآن الکریم ‘‘ تعلیمی ادارہ ہے جو علمائے کرام اور تعلیمی ماہرین کے اشتراک سے قائم شدہ ہے۔
اور اسکولوں اور مدارس میں موجود بچوں/بچیوں کی بہتر سے بہتر تعلیم و تربیت کی کوشش کرنے کے لیے  قائم کیا گیا ہے۔