10.5_ایک ضروری گزارش

اہتمام سے اپنے بچوں کو مکتب میں بھیجیں، وقت کی پابندی ہو اور چھٹی نہ ہو۔
دنیا میںوہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو پابندی کرتے ہیں، وقت پر پہنچتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان سے بڑے کام لیتے ہیں۔