8.2_رمضان المبارک میں تعلیم کے اوقات

m    ماہ رمضان میں وقت میں سہولت کرنی چاہیے۔
m     ماہ ِرمضان میںصرف صبح اور ظہر تا عصر مکاتب ہوں توبہتر ہے۔
m    ماہ رمضان میں عصر کےبعد اور مغرب کے بعد پڑھنے والے بچوں کو ان کی سہولت کے اعتبار سےصبح یادوپہرمیں بلائیں۔
m    اگر جماعتیں زیادہ ہوں مثلاً ۵ یا ۶جماعتیں ہو ںتو دوجماعتوں(Batch)کوایک ساتھ سواگھنٹے میں پڑھالیں۔