3.3.2_اشتہاری پردہ (ہورڈنگ) کیسا ہو؟

اشتہاری پردہ(ہورڈنگ )کیسا ہو؟

٭    اشتہار(ہورڈنگ) علاقائی زبان میں ہوتاکہ عوام کو سمجھنے میں سہولت ہو۔

٭    اس میں ساتوں مضامین کامختصر خاکہ ہو۔

٭    اشتہاری پردہ مسجد کے باہر لگائیں۔

٭    جداری اشتہارمسجد کے باہر ایسی جگہ لگائیں جہاں نمازی آسانی سے دیکھ سکیں۔