3.3.1_دستی اشتہار (پمفلٹ) کیسا ہو؟

دستی اشتہار ( پمفلٹ )کیسا ہو؟

٭    اشتہار(پمفلٹ) علاقائی زبان میں ہوتاکہ لوگوں کو سمجھنے میں سہولت ہو۔

٭    نصاب کا تعارف اور مختصر ترغیب ہو۔

٭     بنیادی مضامین اور  نصاب کا مختصرخاکہ بھیہو۔

٭     تعلیم کا وقت لکھا ہوا ہو۔

٭     مکتب کا نام اور پتہ لکھا ہوا ہو۔

٭     ذمے داروں کے نام اور رابطہ نمبر موجود ہوں تاکہ حسب ضرورت داخلے سے متعلق معلومات حاصل کی جاسکے۔

٭    مکتب میں شعبہ حفظ یا تعلیم بالغان، تعلیم مستورات شروع کرنے سے پہلے دستی اشتہارپمفلٹ تقسیم کریں ،تاکہ لوگوں کو اطلاع ہو جائے۔ ٭    ہر نئے تعلیمی سال کے شروع میں طلبا کو اس سال کے نصاب کا خاکہ دیںتاکہ والدین کو معلوم ہو کہ میرا بچہ اس سال کیا پڑھنے والا ہے ۔