مقاصد و خدمات

مقاصد و خدمات

مقاصد

  • قرآن کریم کی تعلیم کو فروغ دینا ۔
  • بچپن سے بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کرنا ۔
  • بچوں کے والدین پر محنت کرنا ۔
  • تعلیمی اداروں کی راہ نمائی اور تعلیمی امور میں معاونت کرنا ہے ۔

خدمات

٭         پاکستان بھر کے مکاتب اور اسکولوں میں ناظرہ قرآن کریم صحیح تجوید کے ساتھ پڑھانے کے لیے جدّ وجہد کررہا ہے۔
٭        تعلیمی اداروں کے لیے نصابی، درسی کُتب، نصاب پڑھانے کا طریقہ اور مزید علمی مواد پیش کررہاہے۔
٭         اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! نصابی کُتب قرآن وحدیث کی روشنی میں،ماہرین تعلیم، تجربہ کار اساتذہ کرام کی معاونت اور دور جدید کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کی جاتی ہیں، نیز مکمل حوالہ جات بھی درج کیے جاتے ہیں تاکہ بات معتمد اور مستند ہو۔
٭        ادارہ، تمام بچوں کو معیاری تعلیم دینے اور تمام بچوں کی بہترین تربیت کے لیے کوشاں ہے۔
٭        ایک عدد کتاب پڑھانے والے استاذ کے لیے ہدیہ :
٭    تعلیمی کیلنڈر         ٭    ماہانہ جائزہ         ٭    امتحان (پنج ماہی و سالانہ )
٭    رپورٹ کارڈ        ٭    سند برائے امتحان     ٭    سہ روزہ تربیتی نشست برائے معلمین
٭    معیار کے چارٹ (بنین ، بنات)            ٭    مقامی معاون کی معاونت (تعلیمی و تربیتی امور)۔

٭    سرٹیفکیٹ (5سالہ کورس مکمل کرنے پر )۔