(معلمات تجوید کورس (کراچی
کراچی میں معلمات کے لیے چالیس 40روزہ تجوید کورس ہوتا ہے اور یومیہ4 گھنٹے پڑھائی ہوتی ہے ۔ نصاب اور طریقہ کار وہی ہے جو معلمین کے لیے ہے اور باقاعدہ مکمل پردے کا اہتمام کیا جاتا ہے اور استاد کے ساتھ ایک مقامی پختہ عمر عالم یا بزرگ کو بٹھایا جاتا ہے ۔