اسکول کا نصاب

اسکول کا نصاب

اسکول کانصاب چار مضامین پر مشتمل ہے :
1   ایمانیات
3     عبادات
4   احادیث ومسنون دعائیں
5   سیرت واخلاق و آداب
اس نصاب کو پڑھانے کے لیےروزانہ آدھے گھنٹے کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔
7    بالغان کا نصاب
مردوں اور عورتوں کے لیے دو حصوں پر مشتمل نصاب تیا ر کیا جارہا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!حصہ اول پربرائے بالغان شائع ہوچکا ہے ۔
بالغان کا نصاب پانچ مضامین پر مشتمل ہے:
1    قرآن کریم /نورانی قاعدہ
2   ایمانیات
3      عبادات
4    احادیث ومسنون دعائیں
5    اخلاق وآداب
8    زیر ِ تکمیل دیگر کتب
m    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! تربیتی نصاب حصہ ابتدائیہ ، اول اور دوم سندھی زبان میں شائع ہوگیا ہے باقی حصوں پر کام جاری ہے ۔
m    ظاہری بینائی سے محروم (نابینا ) بچوں کے لیے بریل زبان میں تربیتی نصاب مرتب ہورہا ہے تاکہ وہ بچے بھی بینا بچوں کی طرح قرآن کریم پڑھ سکیں اور دینی تعلیم آسانی سے حاصل کرسکیں۔