مردوں اور عورتوں کے لیے دو حصوں پر مشتمل نصاب تیا ر کیا جارہا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!حصہ اول پربرائے بالغان شائع ہوچکا ہے ۔
بالغان کا نصاب پانچ مضامین پر مشتمل ہے:
1 قرآن کریم /نورانی قاعدہ
2 ایمانیات
3 عبادات
4 احادیث ومسنون دعائیں
5 اخلاق وآداب