قرآن کریم حفظ کرنے والے طلبا کے لیے تین سالہ نصاب تیا ر کیا جارہا ہے۔
اَلحَمْدُللّٰہ! حصہ ابتدائیہ، حصہ اول اور حصہ دوم شائع ہوچکا ہے۔ حصہ سوم پر کام جاری ہے۔
حفظ کا نصاب چھ مضامین پر مشتمل ہے:
1 تجوید
2 ایمانیات
3 عبادات
4 احادیث ومسنون دعائیں
5 سیرت واسلامی معلومات
6 اخلاق وآداب
اس نصاب کو پڑھانے کے لیےروزانہ آدھے گھنٹے کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔