اشتہاری پردہ(ہورڈنگ )کیسا ہو؟
٭ اشتہار(ہورڈنگ) علاقائی زبان میں ہوتاکہ عوام کو سمجھنے میں سہولت ہو۔
٭ اس میں ساتوں مضامین کامختصر خاکہ ہو۔
٭ اشتہاری پردہ مسجد کے باہر لگائیں۔
٭ جداری اشتہارمسجد کے باہر ایسی جگہ لگائیں جہاں نمازی آسانی سے دیکھ سکیں۔

مختلف کاموں کو ان کے وقت مقررہ پر کرنے کے لیے تمام کاموں کا ایسا مناسب نظم بنانا کہ ہر کام اپنے وقت پرہوجائے، ایک کام میں مشغولی کی بناء پر دوسرے کام میں حرج نہ ہونے کانام ’’ نظام‘‘ ہے۔
نصاب میں آٹھ امور کی تفصیل بیان کی جائے گی
علیم دینے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا جائے اسے’’ طریقہ تعلیم‘‘ کہتے ہیں۔
مکتب میں نظام، نصاب ،طریقہ تعلیم اور عملی تربیت کا نظم بنانے اور اس کی دیکھ بھال کرنے کو’’ مکتب کی معاونت‘‘کہتے ہیں۔
مکتب میں نظانظام اور نصاب،طریقہ تعلیم اور معاونت ان چاروں امور سے مقصود و مطلوب یہ ہے کہ مکتب میں پڑھنے والے ہر ہر بچے کی عملی تربیت ہوجائے۔
اشتہاری پردہ(ہورڈنگ )کیسا ہو؟
٭ اشتہار(ہورڈنگ) علاقائی زبان میں ہوتاکہ عوام کو سمجھنے میں سہولت ہو۔
٭ اس میں ساتوں مضامین کامختصر خاکہ ہو۔
٭ اشتہاری پردہ مسجد کے باہر لگائیں۔
٭ جداری اشتہارمسجد کے باہر ایسی جگہ لگائیں جہاں نمازی آسانی سے دیکھ سکیں۔