9_بنات کے مکاتب قائم فرمائیں ’’بچیوں کے لیے بنات کے مکاتب قائم کریں اور اس کا پورا نظام شریعت کے دائرے میںرہ کر مستورات کے ذریعے چلائیں۔‘‘