(۶ء۹) بنات کے مکتب کے تعلیمی
اوقات:
m بنات کی تعلیم کے لیے صبح اور دوپہر
کے اوقات میں ترتیب بنائی جائے۔ بڑی عمر کی مستورات کے لیے دوپہر کے اوقات میں
ترتیب بنائی جائے اس لیے کہ ان اوقات میں عموماً وہ گھریلوذمے داریوں سے فارغ ہوتی
ہیں۔
– سرپرستوں سے ملاقات
’’ سرپرست کی ملاقات ( والدین میٹنگ)سے انتظامیہ اور
سرپرستو ں کا رابطہ مضبوط ہوتا ہے اورسرپرستوں سے تعلیمی و تربیتی تعاون ملتا ہے۔‘‘
’’ہر مہینے میں ایک مرتبہ ورنہ کم از کم سال میں چار
مرتبہ سرپرستوں سے ملاقات ہو۔ ‘‘