(۵ء۹) معلمہ کی صفات:
1 عالمہ ، حافظہ جو قرآن کریم صحیح
تجوید کے ساتھ پڑھ سکتی ہو۔
2 پڑھانے کاتجربہ ہو۔
3 دین دارہو۔
4 عالمہ یا حافظہ نہ ہوتو جس خاتون کا
قرآن کریم صحیح ہووہ پڑھاسکتی ہیں۔
5 اردو یا مقامی زبان پڑھنا لکھنا
جانتی ہو۔