(۴ء۹) بنات کے مکاتب کی جگہیں:
m بچوں کے وہ مکاتب جو دوپہر کے اوقات
میں بند رہتے ہیں ۱۱؍سے ۲؍تک اس وقت میں بھی بنات کا
مکتب چلاسکتے ہیں۔
m کرائے پر الگ کمرہ یا ذاتی مکان میں
جس وقت میں مرد حضرات نہ ہوتے ہوں،پردے کا مکمل انتظام ہو، اس میں بنات کا مکتب
شروع کرسکتے ہیں۔