(۳ء۹) بنات کے مکاتب کے فوائد:
1 عورتوں کو دیگر گھریلو ذمے داریوں
کے ساتھ ساتھ علم دین سکھانے کا مکتب بہت آسان ذریعہ ہے۔
2 بچے کا پہلامکتب ماں کی گود ہے اگر
ماں دین دار ہوگی تو بچے کی تربیت پر اس کا اثر پڑے گا۔
3 مرد پڑھا فرد پڑھا، خاتون پڑھی
خاندان پڑھا، عورت میںدین، خاندان میں دین آنے کا سبب ہے۔