1 عورتوں کی موجودہ دینی صورت
حال نہایت قابل توجہ ہے۔اکثریت کو فرض عین کا علم نہیں ہے۔
2 عورتوں کا علم دین سیکھنا بہت ضروری
ہے۔کیوںکہ دین دار عورتیں دین کو پھیلانے میں مدد گار ہوتی ہیںاور خصوصاََ وہ اپنے
بچوں کو بھی اہتمام کے ساتھ مکتب میں بھیجتی ہیں۔