m ماہ رمضان میں وقت میں سہولت
کرنی چاہیے۔
m ماہ ِرمضان میںصرف صبح اور ظہر تا
عصر مکاتب ہوں توبہتر ہے۔
m ماہ رمضان میں عصر کےبعد اور مغرب
کے بعد پڑھنے والے بچوں کو ان کی سہولت کے اعتبار سےصبح یادوپہرمیں بلائیں۔
m اگر جماعتیں زیادہ ہوں مثلاً ۵ یا ۶جماعتیں ہو ںتو دوجماعتوں(Batch)کوایک ساتھ سواگھنٹے میں پڑھالیں۔