1 اچھاتعلیمی ماحول بنتاہے ۔
2 مکتب اور دینی تعلیم کی دلوں میں
اہمیت پیدا ہوتی ہے۔
3 آنے والے مہمانوںپراچھا اثرپڑتا
ہے۔
4 امیراورغریب بچوں میں امتیازختم
ہوتاہے۔
5 بچہ احساس کمتری کا شکار نہیں
ہوتا۔
6 اسلامی لباس کی عظمت پیدا ہوتی ہے
اور بچوں میں اسلامی لباس پہننے کی عادت بنتی ہے۔
7 علاقہ میں اسلامی لباس کا ماحول
بنتا ہے۔
8 بچہ نفسیاتی طورپرپڑھنے کی نیت سے
تیار ہوکر آتا ہے۔
9 بچہ مکتب کی تشہیر کرتا ہے۔جس کی
بناء پر لوگوں میں بچوں کو مکتب بھیجنے کا جذبہ بنتا ہے۔