1 یونی فارم کا انتخاب شریعت
کی حدود میں ہی کیا جائے۔
2 بچو ں کے لیے سنت کے موافق
کرتاشلواراورٹوپی یونی فارم ہو۔
3 نو (۹)سال سے چھو ٹی بچیوں کے لیے
بھی شلوار،قمیص اور اسکارف(نیم برقعہ)یونی فارم ہو۔
4 بچیوں کا یونی فارم ایک رنگ کا ہو
تاکہ جدید فیشن سے محفوظ رہیں۔
5 جن بچیوں کی عمر دس سال ہو جائے ان
کوبرقعہ اورنقاب پہننے کی تاکید کی جائے،برقعہ نقاب کے فضائل سنائےجائیں۔