(۱ء۴ء۵) داخلہ فارم کی اہمیت
اور فائدہ:
1 داخلے کی اہمیت پیداہوگی۔
2 بچے کی پوری تفصیل مکتب کے ذمے داروں کے علم میں آئے گی ۔
3 ادارے
کامعیاربنتاہے اوروالدین کوپیغام ملتاہے کہ اَلْحَمْدُلِلّٰہ ادارہ معیاری
ہے۔ ادارے سے محبت اورادارے کی عظمت والدین کے دلوںمیں بیٹھتی ہے۔
4 بچوںکاریکارڈ
رکھناآسان ہوجائے گاکہ جب سے ادارہ بناہے کتنے بچوں نے داخلہ لیاتھا، کتنے بچوںنے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیااورکتنے
بچے چھوڑ کر چلے گئے،ہمارے ادارے میں کتنی کمیاںہیں کہ اتنے طلباچھوڑکر چلے گئےاس
پرغورکیاجاسکے گا۔