(۴ء۵) د اخلہ فارم:
1 مکتب میں داخلے کے لیے داخلہ فارم بنایاجائے۔
2 بغیر اطلاع کے جو بچہ دو سے تین ماہ تک غیرحاضر رہے پھر دوبارہ آئے تو نیا داخلہ کیا جائے۔
3 ہر طالب علم کا مکتب میں داخلے ، داخلہ فارم کے ذریعے کیا جائے۔