زبان :(عربی اوراردو )
m
عربی زبان سیکھنا دین کا حصہ ہے۔ اسلام اور عربی زبان کا جو باہمی مضبوط رشتہ ہے
وہ محتاج بیان نہیں۔ اسلام کا قانون عربی زبان میں ہے ۔ اسلام کا آسمانی صحیفہ
قرآن کریم عربی زبان میں ہے اسلام کے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
مادری زبان عربی ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام تر تعلیمات، ہدایات اور ارشادات کا پورا
ذخیرہ عربی زبان میں ہے۔ اس لیے عربی زبان سے مناسبت پیدا کرنے کے لیے ’’عربی‘‘ کا
مضمون رکھا گیاہے۔
m دینی تعلیم کا بہت بڑا
ذخیرہ اردو زبان میںہے لہٰذا دین کی ضرورت کے لیے ہمیں اردو سیکھنی چاہیے تاکہ ہم
صحیح طور پر دین کی خدمت کرسکیں ۔ اس کے لیے ’’اردو ‘‘کا مضمون رکھا گیا ہے ۔