اخلاق وآداب:( اخلاقیات
اور چوبیس گھنٹے کے مسنون اعمال)
m
دینی واخلاقی تربیت کے لیے اور مسلمان کے اندر جو اچھی صفات ہونی چاہئیں جیسے:
اخلاص… تقوی… سچائی… شرم وحیا…امانت داری… وغیرہ ،ان کو پیدا کرنے کے لیے اور جن
بری خصلتوں سے مسلمان کو بچنا چاہیے جیسے: جھوٹ… غیبت… حسد… بغض… کینہ… نفرت…
وغیرہ ان سے بچنے کے لیے’’ اخلاق ‘‘ کامضمون رکھاگیاہے۔
m اسلام نے ہمیں چوبیس
گھنٹے میں رہنے سہنے ،کھانے پینے ،اٹھنے بیٹھنے وغیرہ کے جو اصول بتائے ہیںان کے
مطابق زندگی گزارنے کے لیے’’ آداب‘‘ کا مضمون رکھاگیاہے۔