احادیث حفظ ِحدیث اور مسنون اذکار ودعائیں:
m دین کے پانچوں شعبوںیعنی ایمانیات ، عبادات ، معاملات ، معاشرت ا ور اخلاقیات سے متعلق چالیس احادیث یاد کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے تا کہ چالیس احادیث یاد کرنے کی فضیلت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ پورے دین پر چلنے کا جذبہ اور شوق بھی پیدا ہو۔
m مختلف موقع کی پچاس مسنون دعائیں اس نصاب میں ذکرکی گئیں ہیں تا کہ بچپن ہی سے مسنون دعائوں کے اہتمام کی عادت ہو۔