(۳ء۴) معلم بار بار نہ بدلیں:
m معلم کی تبدیلی کرنے سے حتی الامکان بچیںتاکہ بچوں کی تعلیم پربرا اثر نہ پڑے ۔
یہ بات یادرکھنے کی ہے کہ طالب علم اوراستاذ آپس میں ایک دوسرے کو پہنچانتے ہوئے بسا اوقات کم وبیش تین سے چھ ماہ لگ جاتے ہیں۔اوراب ادارے نے استاذسے معذرت کی یاتنخواہ اتنی کم رکھی کہ اس نے استعفیٰ دے دیا یارکھتے وقت