قرآن کریم :(نورانی قاعدہ،ناظرہ ، قوا عدِتجویداورحفظ سورہ
\m
بچہ/بچی قرآن کریم تجویدکے ساتھ صحیح پڑھنے والابنے اس کے لیےبچوں کی ذہنی سطح کے
مطابق آسان انداز میںاضافی مشقوں کے ساتھ نورانی قاعد ہ شامل نصاب کیا گیا ہے۔
m تجوید کے مختصر قواعد
لکھے گئے ہیں۔
m نماز میں قرأت کرنے کے
لیے ناظر ہ قرآن کریم کے ساتھ نصف عم ّ پارہ اور اٰیۃ الکرسی حفظ کرانا نصاب
میںشامل ہے۔