1 جلسے میںمکاتب کے فضائل
،اہمیت پھر اصول و ضوابط اور مقاصد کو بیان کیا جائے۔
2 ماں باپ کے سامنے اولاد سے متعلق
والدین کی ذمے داریاں بیان کی جائیں۔
(دیکھئے صفحہ نمبر ۴۶)
3 مکتب کو منظم چلانے اور اس کا بھرپور
تعاون کرنے کے لیے ارادے کرائیں۔
4 بچوں کو پابندی سے مکتب بھیجنے کے
متعلق ہدایات دی جائے۔
5 جلسے میں موجودلوگوں کے بچوں کو
مکتب بھیجنے کے لیے ترغیب دی جائے۔
6 جلسے میں موجودبالغ افراد کو مکتب
میں آنے کے لیے ترغیب دیں اورانھیں اپنی ذمے داریوں کا احساس دلاکرباقاعدہ تشکیل
کر کے بالغان کی جماعت بنائی جائے۔
7 جلسے میں موجودلوگوں کو ترغیب دی
جائے کہ بچیوں کو بنات کے مکتب میں بھیجیں۔
8 مستورات کی تعلیم کی اہمیت بیان کی
جائے اورعورتوں کو دینی ماحول بنانے کی فکر دلائی جائے ۔
9 داخلہ فارم بھی موجود رکھیں۔
– مزید مکاتب قائم کرنے کی ترغیب دی
جائے۔
q دعاپرجلسے کا اختتا م ہواور دعا سے
پہلےجلسے میں شرکت کرنے والے مہمان حضرات ،ائمہ کرام اور بڑے عالم جو تشریف لائے
ہوں ان کا شکریہ ادا کیا جائے۔
w سالانہ جلسے میں شرکت کرنے والے
مہمانوں کو جلسہ ختم ہونے کے بعد شکریہ کا ایس ایم ایس کیا جائے۔