1 اشتہار ، دستی پرچے(پمفلٹ) ،
دعوت نامہ اور ایس ایم ایس کے ذریعےسالانہ جلسے کا اعلان کرسکتے ہیں ۔
2 سالا نہ جلسے کے لیے دعوت نامہ
بنایاجائے۔
3 دعوت نامہ میں وقت اور جگہ کا
اندراج ہو۔
4 دعوت نامہ والدین اورخصوصی مہمان
تک پہنچانے کی فکر کی جائے۔
5 سالانہ جلسے کا اعلان جمعے کی نماز
کے بعد بھی کیا جائے۔جلسے سے ایک دن پہلے یاد دہانی کا میسج کیا جائے۔