1 سال میں ایک مرتبہ سالانہ جلسہ
ضرور کیاجائے ۔
2 اس کا وقت دو سے ڈھائی گھنٹہ
رکھاجائے(زیادہ سے زیادہ تین گھنٹہ)اورجلسہ کے لیے ایسادن اوروقت رکھاجائے جس میں
علاقے کے تمام افرادجمع ہوسکیں۔
3 سالانہجلسہ مسجدمیں کیاجاسکتاہے۔
4 اگرمسجدمیں نہ ہوسکے تو کھلی جگہ
میدان یاپھرکسی ہال میں بھی کیاجاسکتاہے۔
5 مقررہ وقت پرسالانہجلسہ شروع اور
ختم ہو۔
6 اس کے لیے فضول اخراجات نہ کیے
جائیں کم سے کم خرچ کیا جائے۔