1 ایک سے سات پاروں تک دو سوال
کیے جائیں۔ ہر سوال ۱۵ سطروں تک سنا جائے۔
2 ایک سے ۱۵ پاروں تک تین سوال کیے
جائیں۔ ہر سوال ۱۲ سطروں تک سنا جائے۔
3 ۱۵ سے زائد پاروں پر ۴ سوال کیے جائیں ۔ ہر سوال ۱۰ سطروں تک سنا جائے۔
4 ایک غلطی پر ۴ نمبر کاٹے جائیں۔
5 اٹکن پر ایک نمبر کاٹا جائے۔