پختگی کے ستر (۷۰) نمبر ہیں۔
1 ہر طالب علم سے ناظرہ قرآن کریم
میں سے کم از کم دو مقامات سے پوچھیں اور حفظ سورہ میں سے کم از کم ایک سورت سنیں۔
2 ہر مقام میں سے دس سطریں سنی جائیں۔
3 ایک غلطی پر چار نمبر کاٹے جائیں
اور اٹکن پر ایک نمبر کاٹا جائے۔