1 سال میں بچوں کے دوامتحان
ہوں پہلا پنج ما ہی اور دوسرا سالانہ۔
2 مکتب میں پنج ماہی اور سالانہ
امتحان کے لیے سینٹر سے رابطہ کرکے امتحان کی ترتیب بنائیں۔
3 امتحان کے وقت بچوں کو امتحان کی
پیشگی اطلاع کے ساتھ انعامات کا بھی اعلان کردیں تاکہ بچوں میں شوق پیدا ہواور اس
کی تیاری کرسکیں۔
4 مکتب کے امتحان اسکول کے امتحان کے
ساتھ نہ ہوں، پہلے یا بعد میں ہوںتاکہ بچے پر تعلیم کا زیادہ بوجھ نہ پڑے۔
5 مکاتب میں مقامی معاون کے جائزے کو
امتحان نہ سمجھا جائے۔