11.3.1_پہلی ترتیب اگر کسی جگہ والدین فیس ادا نہیں کرسکتے تو علاقے کے اہل خیر حضرات کو اس طرف متوجہ کرکے اس کی فیس ادا کروائی جائے۔