m طالب ِعلم کی جان اور مال
لگے تاکہ علم دین کی اہمیت پیدا ہو۔
m فیس کے ذریعے بچوں کی غیرحاضری کا
مسئلہ قابو میں آتاہے۔
m مکتب میں فیس کے نظام سے طلبا
،والدین اور اساتذہ فکر مند ہوتے ہیں۔
m مکتب میں فیس کے ذریعے مالیات کے
نظام میں معاونت ہوتی ہے اور مکتب خود کفیل ہوتا ہے ۔
m فیس دینے کے لیے والدین کوترغیب
دیتے ہوئے ذہن سازی کی جائے۔
m جب ہم اچھی تعلیم دیں گے اوربچوں کو
مکتب سے فائدہ ہوگاتووالدین ضرورفیس اداکریں گے۔