1 والدین سے ملاقات کے امور
اساتذہ اورناظم مشورہ سے آپس میں پہلے طے کریں مثلاً:
1 ترغیبی بات
2 بچوں کی حاضری
3 تربیت
4 علم پر عمل
5 یونی فارم
6 فیس کے قوانین کی رعایت وغیرہ)۔
2 مردوں کے ساتھ مستورات کا
بھی پردے کے ساتھ نظم بنایا جائے ۔
3 ترغیبی بات کریں۔
4 تعلیم اور تربیت اور نظام کے متعلق
سمجھایا جائے۔
5 بچوں کا بھی مختصرپروگرام پیش کیا
جائے۔
6 والدین کی حوصلہ افزائی
کریں کہ آپ کا اپنے بچوں کو قرآن کریم اور دین کی بنیادی
باتیں سیکھنے کے لیے بھیجنا یقیناً قابل تعریف ہے اور
آپ ہماری طرف سے مبارک باد
کے مستحق ہیں۔
7 والدین کی رائے اور تاثرات تحریری
طور پر لیے جائیںکہ مکتب سے کیا فائدہ ہورہا ہے؟
8 اجتماعی ملاقات میں اولاد سے متعلق
والدین کی ذمے داریاں بتائی جائیں۔