1 سرپرستوں سے ملاقاتمکتب میں
رکھی جائے اور مندرجہ ذیل طریقوں سے والدین کو پیشگی اطلاع دی جائے:
1 دعوت نامہ
2 فون
3 ایس ایم ایس
2 ملاقات
سال میں کم از کم چار مرتبہ اس طرح ہوکہ ،پنج ماہی امتحان سے پہلے اور پنج
ماہی امتحان کے بعد پھر سالانہ امتحان سے پہلے اور سالانہ امتحان کے بعد ہو۔
3 ہر ماہ انفرادی ملاقات کی بھی ترتیب
بنائی جائے۔