1 تعلیمی ترقی کے لیے سرپرست،
ذمے دار اور معلم تینوںکا جوڑ ضروری ہے۔
2 سرپرست کی ملاقات سے مکتب کی تعلیم
عمدہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
3 سرپرستوں کی ملاقات سے استاذ
فکرمندہوتاہے۔
4 بچوں کی غیر حاضری پر قابو پایا
جاسکتا ہے۔
5 سرپرست سے متعلق مکتب کا نظام قابو
میں آتا ہے مثلاً: گھرمیں دینی تربیت، مکتب کے علاوہ جو وقت ہے اس کی حفاظت، فیس،
یونی فارم وغیرہ ۔
6 بچوں کی خوبیاں اور کمزوریاں
والدین کے سامنے آتی ہیںاور بچے کی تعلیم وتربیت میں مدد ملتی ہے۔
7 بچوں اوروالدین کے اندر بھی مکتب
کی اہمیت اور فکر پیدا ہوتی ہے۔