m نصاب کے ذریعے طالب
علم بہت ساری باتیں سہولت کے ساتھ کم وقت میںحاصل کر لیتا ہے۔
m نصاب کی وجہ سے تعلیم و
تربیت کی ایک متعین مقدار استاذ، والدین ، سرپرستوں اور ذمے داروں کے سامنے ہوتی
ہے، جس کی وجہ سے استاذ کو پڑھانے میں اور ذمے داروں کو نگرانی میں سہولت ہوتی ہے۔