(۳ء۲) اسکول میں :
m اسکول میں دین سکھانے کا نظم
بنائیں۔
m اسکول کے کسی خالی کمرہ میںتعلیمی
اوقات میں مکتب شروع کریں۔
m اسکول کے تعلیمی اوقات سے پہلے یا
بعد میں درس گاہ کومکتب کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
m اسکول کی خالی جگہوں کو
کرایہ پر لے کر مکتب شروع کرسکتے ہیں۔