(۶ء۵) عمر کے لحاظ سے درجہ بندی:
m بچوںکی ذہنی سطح ایک ہوتوبچوں کو
اجتماعی پڑھانے میں سہولت ہوتی ہے۔
m عمر کے لحاظ سے درجہ بندی کرنے سے
طلبا کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق ترقی کرنے کا موقع ملتا ہے ۔
m بڑوں اور بچوں کی الگ الگ درجہ بندی
کی جائےورنہ بڑے احساس کمتری میں مبتلا ہوں گے۔
m اگر ایک کلاس میں بچے اور بچیاں
زیادہ تعداد میں ہوںتو دونوں کی الگ الگ درجہ بندی کی جائے۔