(۵ء۵) داخلہ فیس:
m مکتب میںداخلے کے لیے فیس بھی رکھی
جائے اور داخلہ فیس کے ذریعے بچوں کو
1 قرآن کریم
2کتاب 3یونی فارم 4
بیگ 5آئی کارڈ دیا جائے۔
m فیس نہ دینے کی وجہ سے کسی بچہ
کوتعلیم سے محروم نہ کیا جائے۔ یاتو اس طالب علم کو مکتب میں رعایت دی جائے یا
اسپانسر کا بندوبست کیا جائے۔ (دیکھیے صفحہ نمبر ۵۳)